وفا کے قرینے — Page 426
حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 426 خاموش! مقام آقا مرا مجو دل کا گفتگو ہے سرشار ہوں پی کے میں بھی مضطر پھر سے وہی جام ہے ، سبو ہے مکرم ڈاکٹر محمد صادق جنجوعہ صاحب کیا کبھی باغوں میں دیکھا آپ نے ایسا شجر جو ثمر ، شجر خلافت کی طرح ہو دے رہا یہ شجر ایسا ہے جس کو پا کے ملتا ہے خدا حق تعالیٰ کی طرف جانے کا ہے یہ واسطہ اے خدا توفیق دے ہم کو اسی کو تھام لیں اب نہیں جاتا کوئی منزل کو رستہ دوسرا