وفا کے قرینے — Page 410
حضرت خلیفة المسح الامس ایدہ اللہ تعالی نصرہ العزیز 410 کوئی سالار جب چھوڑ کے چل دیا مضطرب کس قدر کارواں ہو گیا ہائے جنوں پر سلامت رہے ٹھٹکا پھر آگے رواں ہو ہے اسی کا یہ فضل و کرم دوستو! بڑھتے رہو د میدم دوستو! ماں کی آغوش میں جیسے بچہ رہے یوں خدا نے ہمیں گود میں لے لیا اس نے بے سائباں ہم کو چھوڑا نہیں گر لیا ایک تو دوسرا دے دیا اس نے رکھا ہمارا بھرم دوستو ! آگے بڑھتے رہو د میدم دوستو! اک خدا کا چنیدہ کڑے وقت میں دلفگاروں کو پھر تھامنے آگیا جس کا نگاہوں سے اوجھل روپ اوجھل رہا اک نئے میں سامنے آگیا روپ آب ہے سب میں وہی محترم دوستو ! بڑھتے رہو د میدم دوستو! آگے