وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 409 of 508

وفا کے قرینے — Page 409

حضرت خلیفة المسح الخام ايده الله تعالى نصرہ العزیز 409 آگے بڑھتے رہو! مکرمہ صاحبزادی امتہ القدوس بیگم صاحبہ آگے بڑھتے رہو دمبدم دوستو ! دیکھو رکنے نہ پائیں قدم دوستو! نا خدا گر خدا کو بناتے ساحلوں رہے سفینہ بھی آ جائے گا اس کے حکموں سر جو جھکاتے رہے : زندگی کا قرینہ بھی آجائے گا تو پھر کیسا غم دوستو! وہ ہے ساتھ آگے بڑھتے رہو 门 دمیدم دوستو! جو خلافت کے دامن کو تھامے رہے رحمتوں کی قبائیں بھی پا جائیں گے اس کی رسی کو مضبوط پکڑیں گے جو نصرتوں کی ردائیں بھی پا جائیں گے دیکھ لیں گے یہ اہلِ ستم دوستو ! آگے بڑھتے رہو د میدم دوستو!