وفا کے قرینے — Page 411
حضرت خلیفة المسح الخامس ایدہ اللہ علی بنصر العزيز 411 آگے لے کے نام خدا اپنے جذبوں کو مہمیز کرے راستے میں وفا کے جلاؤ دیئے قدم تیز سے تیز تیز کرتے تے چلو اور ہیں راہ کے پیچ و خم دوستو ! بڑھتے رہو د میدم دوستو ! مکرمہ شہناز اختر صاحبہ خلافت چشمه علم و هدی نور یقیں محکم الوہی رنگ میں رنگیں لعل بے بہائی ہے خلافت شعلہ نور نبوت ، مظہر قدرت خلافت نے اپنے واحدانیت کی مے پلائی ہے