وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 408 of 508

وفا کے قرینے — Page 408

حضرت خلیفة المسح الخام ايده الله تعالى نصره العزيز 408 یہ ہے چشم گیتی میں تل کی طرح شہی کا نہ جمہوریت کا سینہ ہستی میں دل کی طرح ہے راج دونوں کا گویا حسین امتزاج بظاہر جمہور کا ساز ہے مگر قدرت حق کی آواز یہ زندہ تو زندہ ہے دین متیں اسی ہے یہ قدرت کے جلووں کا عکس حسیں پرواز تو ہے سرگرم پرواز فرشتوں اگر پاسبانی ہے سدا بڑھ کر فلک باز تو احساس ہے امانت تیرے پاس ہے