وفا کے قرینے — Page 355
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 355 میں اُس کی قدرتِ ثانی سے ہرگز منہ نہ موڑوں گی خدا توفیق دے مجھ کو ! خدا توفیق دے مجھے کو ! میں آنے والے کے ہر حکم پر سر کو جھکاؤں گی وفاؤں کے دیئے ہر گام پہ پل پل جلاؤں گی یہ میرا تم سے وعدہ تھا یہ میرا تم سے وعدہ ہے! مکرمہ نصرت تنویر صاحبه وہ ترے دل میں رہے پیار کی دھڑکن کی طرح جتنے معصوم کہ پابند سلاسل ٹھہرے کتنا تھا درد ترے دل میں یتامی کے لئے بے زباں بیٹیوں کا آپ ہی آنچل ٹھہرے