وفا کے قرینے — Page 356
حضرت خلیفة المسیح الرابع رحم اللہ تعالی 356 خلافت اور اُس کا پس منظر مکرمہ شاکرہ صاحبہ اہلیہ مکرم شیخ لطف الرحمن صاحب، لاہور خواب میں تھا ہر طلبگار مسیحائے زَمن ہو گئے کفر و ضلالت چار جانب خیمه زن تیر برسے ہر طرف سے سینۂ اسلام پر طائرِ ایماں اُڑا تھا چرخ نیلی فام پر لوگ خود اپنی خوشی سے پھنس رہے تھے جال میں بدلیاں چھائی ہوئی تھیں تھی کچھ ایسی دلفریبی فتنہ دجال میں مہر عالمتا۔روشنی تھی آمد مہتاب پر دفعہ بدلا ہوا کا رُخ ، گھٹا چھٹنے لگی آسماں کی دولت تنویر اب بٹنے لگی بعد مدت مطلع اسلام پر نکلا تھا چاند اُس کے آگے حُسن تاروں کا پڑا جاتا تھا ماند کی ضیا پاشی تو ذروں کو بنایا اس نے طور وادئ ظلمت کے پہلو سے نکل آیا تھا نُور قوتِ قُدسی سے دھویا اس نے ہر الزام کو اور ! چمکایا، محمد مصطفیٰ کے نام کو