وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 180 of 508

وفا کے قرینے — Page 180

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 180 اس روشنی میں چلتا تھا اپنا یہ کارواں محمود کاروان کے ہوتے تھے پاسباں ڈوبا وہ چاند اپنے ستاروں کو چھوڑ کر ہم بے کسوں کو درد کے ماروں کو چھوڑ کر مکرم چوہدری شبیر احمد صاحب رحمت کا تو نشان تھا قربت کا تو سبب جو تجھ سے دور تھا وہ خدا سے بھی دُور تھا ہر لحظه تو مظفر و منصور ہی رہا میدان کار زار میں تیرا ظہور تھا