وفا کے قرینے — Page 119
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 119 ہوئی ساری ناکام کوشش تمہاری گئے تیر سب ہی نشانے سے خالی ہر خلافت کی ہم نے تو چھپیں سالہ بڑی شان و شوکت ملے خاک میں سب ارادے تمہارے اک بات میں تم نے ذلت اٹھا لی ނ جوبلی منالی خلافت سراسر ہے رحمت خدا کی ہر اک بات میں ہم نے خود آزمالی خلافت کا پودا خدا نے لگایا ثمر ور ہے آج اس کی ایک ایک ڈالی نبوت۔خلافت تو دو قدرتیں ہیں بتدریج عالم چھا جانے والی ظاہر لفظ خلافت کے معنی سے نبوت کے بعد آنے والی خلیفہ کے منکر تو ہوتے ہیں فاسق اسی دفسق میں تم نے عظمت گنوالی سے نکل کر مسیحا کے دار الامان جدا چند اینٹوں کی کٹیا بنالی