وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 118 of 508

وفا کے قرینے — Page 118

حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 118 اہل پیغام کے نام ہمدردانہ پیغام جناب محمد ابراہیم شاد صاحب سب اہالی موالی ہے تم پیامج الگ ایک جماعت بنالی ہے خدائے تعالیٰ کے اس میں کدورت کی بنیاد تم نے ہی ڈالی جسے تم سمجھتے تھے 'بچہ ہے اس نے خلافت سنبھالی خدا کے کرم خلافت کا مٹنا تو تھا زعم باطل تمہارے تھے دعوے صداقت سے خدا نے خود اس کی بنیاد رکھی ہے ہیں باتیں تمہاری قیاسی خیالی خالی خلافت کی طاعت میں لاریب واللہ ہر اک نیک فطرت نے گردن جھکا لی مگر جو ازل سے ہی باغی ہوئے ہیں انہوں نے تو خاک اپنی خود ہی اُڑا لی خلافت کی نعمت کا انکار کر کے علیحدہ امارت کی بنسی بجا کی