وفا کے قرینے — Page 120
حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ 120 و 6 بگڑ کر مسیحا کے لخت جگر زباں بد زبانی میں تم نے بڑھا لی بھی آ کر منافق کہلوایا اُن کہ جن کے بھروسے دیتے ہو گالی خدا کے نبی کے عقائد کو چھوڑا ہے اک اور ہی الٹی گنگا بہا لی مسیحا کے درجے میں تفریط کر کے غلط کہہ رہے ہیں ہمیں آپ غالی د محمود ނ 6 ہیں غدار ملت کے پہلے بھی گزرے مگر تم نے پائی ہے فطرت نرالی تو کچھ ایسی عداوت ے جس نے دماغوں سے دانش نکالی کہ خلافت کی طاعت کرو صدق دل سے اگر ہے تمتائے درجات عالی امام زمانہ کے مسلک کو دیکھو! یہ ہے بات جھگڑے مٹا دینے والی وہ منور ہوئے نور ایمان ނ جنہوں نے کہ محمود سے لو لگا لی