وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 92 of 508

وفا کے قرینے — Page 92

حضرت خلیفہ اسیح الثانی رضی اللہ عنہ 92 22 خلافت ہے خلافت حضرت قاضی ظہور الدین اکمل صاحب کا ضمیمہ نبوت کا ہے بعد اس کے نظامت کا وسیلہ وه سُناتي ہے دکھاتی ہے رسالت حکم باری نشاں اللہ کے بھاری راہیں پاکبازی کی بتائے ربي سکھائے دلائل سے ہمیں آگاہ کر دے ہماری جھولیاں تقویٰ سے بھر دے ہو نبی کے بعد پھر اک جانشیں مقام صدق میں ایسا مکیں ہو جماعت کو بجا لائیں اکٹھے پیوست رکھے بست رکھے خدمت دیں وہ ان وہ مل جل کر بڑھائیں عظمت دیں و تمکیں دین کو پھر ان سے حاصل نہ خوف و حزن ہو ، سب رب سے واصل