وفا کے قرینے — Page 91
حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 91 وہ کہ دن رات دعاؤں میں گھلا جاتا ہے سخت دل ان کو سمجھتا ہے حکومت ہے یہ اپنے بچوں سے زیادہ اسے پیارے وہ ہیں جو خدا کیلئے مرتے ہیں حقیقت ہے یہ تیرے پیاروں کا ہوں مداح خدایا ہو قبول کوئی خدمت ہے مرے پاس تو خدمت ہے یہ جس نے اس نظم کی تحریک مجھے کی گوہر کر دعا اس کے لئے اصل اخوت ہے یہ مکرم روشن دین تنویر صاحب نظام خدا ہے نظام خلافت که جبل لمتیں ہے قیام خلافت ہے بنیان مرصوص ہم کو بناتی ہوا اس اہتمام خلافت لئے اہتمام