وفا کے قرینے

by Other Authors

Page 93 of 508

وفا کے قرینے — Page 93

حضرت خلیفہ مسیح الثانی رضی اللہ عنہ 33 93 مصطفى کی پیشگوئی کرے گا آکے پوری جو بھی کوئی وہی ہو گا نبی بھی ہمتی بھی مسیح مہدی ہر مقتدی بھی که منهاج پر خلافت کرے گا آ کے قائم تا قیامت چنانچہ الوصیت میں بتایا کہ میں ہوں قدرت اول بن کے آیا اب اس کے بعد قدرت ثانی آئے جو تم کو مفلح مصلح بنائے مکرم ظہوراحمد صاحب خلافت ایک نعمت ہے خدائے پاک کا احساں گروہ مومنیں وصالحیں کی ہے یہی پہچاں