اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 23 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 23

اُردو قواعد ماضی استمراری ماضی استمراری وہ ماضی ہے جس میں گزرے ہوئے زمانے میں کسی کام کے بار بار ہونے کا ذکر ہو۔مثلاً زید اپنے بچپن میں روز اسکول جایا کرتا تھا۔استاد سے پڑھایا کرتا تھا۔اور وہ کاپی پرلکھا کرتا تھا۔جن الفاظ کے نیچے کر کھینچی گئی ہے وہ ماضی استمراری ہیں۔ماضی استمراری کی گردان نمبر شمار علامت صیغہ صیغه واحد مذکر غائب وہ ایک مردلکھا کرتا تھا L تثنیہ۔مذکر۔غائب وہ دومر دلکھا کرتے تھے جمع۔مذکر۔غائب وہ سب مرد لکھا کرتے تھے واحد۔مؤنث۔غائب وہ ایک عورت لکھا کرتی تھی تثنیہ۔مؤنث۔غائب وہ دو عورتیں لکھا کرتی تھیں جمع مؤنث غائب وہ سب عورتیں لکھا کرتی تھیں واحد۔مذکر۔مخاطب تو ایک مرد لکھا کرتا تھا (((r))