اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد)

by Other Authors

Page 24 of 89

اُردو کی کتب (ابتدائی قواعد) — Page 24

نمبر شمار علامت صیغه ۱۲ ۱۳ ۱۴ ۱۵ اُردو قواعد صیغه تثنیہ۔مذکر۔مخاطب تم دومر دلکھا کرتے تھے جمع۔مذکر۔مخاطب تم سب مردلکھا کرتے تھے واحد مؤنث مخاطب تو ایک عورت لکھا کرتی تھی تثنیہ۔مؤنث مخاطب تم دو عورتیں لکھا کرتی تھیں جمع مؤنث مخاطب تم سب عور تیں لکھا کرتی تھیں واحد مذکر۔متکلم میں (ایک مرد ) لکھا کرتا تھا واحد۔مؤنث متکلم میں (ایک عورت ) لکھا کرتی تھی جمع۔مذکر۔متکلم ہم (سب مرد ) لکھا کرتے تھے ۱۶ جمع مؤنث متکلم ہم (سب عورتیں ) لکھا کرتی تھیں مشق مندرجہ ذیل عبارت اپنی کاپی میں خوشخط لکھیں اور ماضی استمراری شناخت کر کے اس کے نیچے لال روشنائی سے نشان لگائیں۔میں جب ابتدائی ( پرائمری اسکول میں پڑھا کرتا تھا۔میرے