اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 22 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 22

چرواہے نے کہا T : اردو کی کتاب دوم میں ایک مرگی کا مریض ہوں جسے دن میں دو بار پاگل پن کا دورہ پڑتا ہے۔جب میں آپ سے باتیں کر رہا تھا مجھے علم نہیں کہ میں کیا کہہ رہا تھا کیونکہ اس وقت مجھے پاگل پن کا دورہ پڑا ہوا تھا اس لئے معذرت چاہتا ہوں۔حجاج اس کے جواب پر بہت ہنسا اور اسے انعام سے نوازا۔مشکل الفاظ اور ان کے معنی لکھیں : عرب ارب بدکردار وزیروں عوام چرواہا مرگی پاگل پن خائن معذرت /////// ۲۲ //////////////