اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 21 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 21

نواں سبق اردو کی کتاب دوم ہوشیار چرواہا عرب میں حجاج نامی ایک بادشاہ تھا۔ایک دن وہ اپنے وزیروں کے ساتھ دور ایک دیہات میں ہرن کے شکار کے لئے گیا۔راستے میں ایک چرواہا ملا جو بکریاں چرا رہا تھا۔حجاج اور اُس کے ساتھیوں نے چرواہے سے دُودھ خریدنا چاہا۔اُس نے بکریوں سے دودھ دوھ کر انہیں دے دیا۔حجاج نے دیہاتی چرواہے سے پوچھا تو نے حجاج کے بارے میں کچھ سنا ہے۔دیہاتی چرواہے نے جواب دیا کچھ نہ پوچھو وہ انتہائی ظالم ، خائن اور بد کردار بادشاہ ہے۔اللہ اُس سے بچائے عوام اس سے بہت پریشان ہیں۔حجاج نے پوچھا چرواہے نے جواب دیا حجاج نے کہا چرواہے نے کہا : : : تو جانتا ہے کہ میں کون ہوں؟ نہیں میں ہی حجاج بادشاہ ہوں اے بادشاہ آپ جانتے ہیں میں کون ہوں حجاج /////////////// : //////////////////// ۲۱