اُردو کی کتب (کتابِ دوم)

by Other Authors

Page 23 of 72

اُردو کی کتب (کتابِ دوم) — Page 23

۲- جوابات لکھیں : مشق اردو کی کتاب دوم ا حجاج کہاں کا بادشاہ تھا؟ وہ دیہات کی طرف کیوں آیا؟ - حجاج نے چرواہے سے کیا سوال کیا تھا؟ -۴- دیہاتی چرواہے نے کیا جواب دیا ؟ ۵- حجاج نے انعام کیوں دیا ؟ ا۔اس سبق کو خوشخط لکھئے۔۲- استاذ اس کی املاء لکھوائے۔۔طلباء اس کہانی کو اپنے الفاظ میں لکھیں۔//////////////