حضرت اُمِّ ہانی ؓ

by Other Authors

Page 3 of 18

حضرت اُمِّ ہانی ؓ — Page 3

حضرت اُم ہانی رضی اللہ عنھا محبت سے بھرا ہوا تھا۔جب آپ کی وفات ہوئی تو آنحضور ﷺ نے آر کے سرہانے بیٹھ کر درد بھرے انداز میں فرمایا:۔وو ” میری امی جان اللہ تعالیٰ آپ پہ اپنی رحمت کی برکھا (بارش) برسائے ، آپ میری والدہ کے بعد میرے لئے ماں کا درجہ رکھتی تھیں۔آپ خود بھوکی رہتیں اور مجھے خوب جی بھر کے کھانا کھلاتیں ، خود معمولی کپڑے پہنتیں اور مجھے اچھا لباس پہنا تیں ،خود عمدہ کھانے سے ہاتھ روکے رکھتیں اور مجھے کھانا پیش کر دیتیں۔بلاشبہ آپ اس سے محض اللہ کی رضا اور آخرت کی کامیابی کا ارادہ رکھتی تھیں۔66 حضرت فاطمہ کو ایک ایسا اعزاز اللہ تعالیٰ نے عطا فر مایا جوکسی اور عورت کے حصہ میں نہیں آیا۔مغسل دیتے وقت آپ ﷺ نے اُن کے جسم پر کافور ملا پانی اپنے دست مبارک سے ڈالا ، پھر اپنی قمیض مرحمت فرمائی کہ اُن کو پہنائی جائے اور اُس کے اوپر چادر کفن کے لئے عطا فرمائی۔یہی صلى الله نہیں بلکہ رحمت العالمین علیہ نے جب قبر تیار ہو گئی تو لحد خود تیار کی اور اپنے ہا برکت ہاتھوں سے مٹی نکالی۔جب آپ میے اس عمل سے فارغ صلى الله ہوئے تو لحد میں لیٹ کر اُن کے لئے مغفرت کی دعا کی۔پھر آپ علیہ نے جنازہ پڑھا کر انہیں لحد میں اتار دیا۔(2) آپ کی اولاد میں چار بیٹے اور تین بیٹیاں تھیں۔لڑکوں کے نام