تحفہٴ بغداد — Page 83
تحفه بغداد ۸۳ اردو تر جمه يا أخي حفظك الله! إنى اے میرے بھائی! اللہ آپ کی حفاظت قد كتبت هذا المكتوب فرمائے۔میں نے آپ کو یہ مکتوب آپ کی ترحما على حالك و إصلاحًا حالت پر رحم کرتے ہوئے اور آپ کے نظریہ کی اصلاح کی خاطر رقم کیا ہے۔لہذا آپ اس لخیالک فاستشف لآليه ( مکتوب ) کے موتیوں پر غور کریں اور اس میں وَالْمَحَ السر المودع فيه مضمر اسرار و رموز پر نگاہ کریں۔میں سنتا ہوں يُلَبُّ وقــد أســـــمـــع أن أخلاقك کہ آپ کے اخلاق پسندیدہ ہیں اور آپ کے تُحَبُّ و بِعَقْوَتِک بُلبُ آنگن میں بسیرا کیا جاتا ہے اور آپ تجربہ کار، وأنت باذلٌ خِرُق دو سماحة فياض سخی اور احسان کرنے والوں میں سے وفترة من المحسنين فلا أظن ایک مرد جوان ہیں۔آپ کے بارے میں میں فيك أن ترد مورد مأئمة نہیں سمجھتا کہ آپ گناہ کے گھاٹ پر اتریں گے وتقف موقف مـنـدمة وتتَّبع اور ندامت کے موقف پر کھڑے ہوں گے۔اور گناہ اور خدا کی ناراضگی کی راہوں کی سبل تبعة ومعتبة بل أظن پیروی کریں گے۔بلکہ میں یقین رکھتا ہوں کہ آپ اپنی لغزش سے معذرت کی طرف مائل ہوں گے۔میں آپ سے بڑی توقع رکھتا فحَقق حسن ظنی واتق ہوں۔پس آپ میرے اس حسن ظن کو ثابت کر الله إني أراك مِن وُلد دکھا ئیں۔خوف خدا کریں۔میں آپ کو نیک لوگوں کی اولا د سمجھتا ہوں۔أن تميل إلى معـذرة عن بادرة۔و ظنّي فيك جليل الصالحين۔وإن كنت في شک مما اگر آپ کو (فی الواقعہ ) اُن تحریرات کے بارے كتبنا في كتبنا فای حرج علیک میں جو ہم نے اپنی کتابوں میں لکھی ہیں کوئی شک ۸۷