تحفہٴ بغداد — Page 84
تحفه بغداد ۸۴ اردو تر جمه من أن تسألني كل ما لا تعرف ہے، تو اس میں کیا حرج ہے کہ آپ جس حقیقت حقيقته ولا تفهم ماهيته سے نا آشنا ہیں اور اس کی ماہیت کو نہیں سمجھتے وہ وعسى أن تحسب كلمة سب کچھ مجھ سے پوچھ لیں۔عین ممکن ہے کہ جسے من الكفر وهو من معارف آپ کلمه کفر تصور کرتے ہیں وہ اللہ کی کتاب كتاب الله وحقائق الدين (قرآن) کے معارف اور دینِ (اسلام) کے والعاقل يتأهب دائما لمزايلة حقائق ہوں ایک صاحب عقل کو جب واضح سچائی مرکزه عند وجدان الحق کا وجدان حاصل ہو جائے تو وہ اپنے موقف سے المبين فقم وأفعِم لک ہٹ جانے پر ہمیشہ تیار رہتا ہے۔پس اُٹھ اور سَجُلا من ماء نا المعين۔ہمارے اس پاک اور بہتے پانی سے (اپنا) ڈول و آخر دعوانا أن الحمد لله بھرے۔ہماری آخری پکار یہ ہے کہ تمام تعریفیں اس اللہ کے لئے ہیں جو عالمین کا رب ہے۔رب العالمين۔۸۸