تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 75 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 75

تحفه بغداد ۷۵ اردو تر جمه واستخلصهم الشيطان لنفسه شیطان نے ان لوگوں کو اپنے لئے خالص کر لیا ہے اور وہ ان کا ساتھی ہے۔فهو لهم قرين۔يا أخي تحسبني كافرًا اے میرے بھائی! تو مجھے کا فر خیال کرتا ہے (۳۰) وإنـى مـؤمــن موحد أتبع حالانکہ میں موحد مومن ہوں۔میں اپنے رسول رسولی وسیدی صلی اللہ اور سید و مولی صلی اللہ علیہ وسلم کا تابع ہوں۔اللہ عـلـيــه وسـلـم وجـعـلـنـــى اللـه الله نے مجھے آپ کے علوم، اخلاق و عادات اور وارثا لعلـومـه وباعه وبعاعه روحانی متاع کا وارث بنایا ہے اور میں امید رکھتا وأرجو أن يشيّع نعشی فی ہوں کہ میرا جنازہ بھی آنحضور کی متابعت میں اتباعه ومع ذلک أخضع اٹھے گا۔بایں ہمہ میں تیرے ساتھ بات کرنے لك بالكلام و استنزل میں نرمی اختیار کرتا ہوں اور تجھ سے بھی باعزت منک رفق الكرام فلا تغلُظ لوگوں جیسے رفق کی امید رکھتا ہوں۔لہذا تو مجھے على ولا تُشمِتُ بی الکفار سے درشتگی سے پیش نہ آ اور کافروں کو مجھ پر ہنسی کا ولا تُرِنى النار ولا تسلل | موقع نہ دے اور مجھے آگ نہ دکھا۔اور اپنی تیغ سیفک البتّار والمؤمن هَيْنٌ بَراں نہ سونت۔مومن تو حلیم اور نرم خو ہوتا ہے اور لين والصالحون يحملون نیک لوگ اپنے بھائیوں کے بوجھ اٹھاتے ہیں أوزار إخوانهم ويسارعون اور اُن کے دلوں کو تسلی دینے کے لئے اور اُن کے إلى تسلية قلوبهم وتسرية هم و غم غلط کرنے کے لئے تیزی سے آگے آتے ہتم و کروبهم ولا يريدون أن يقتلوهم ہیں اور انہیں قتل کرنا بالکل نہیں چاہتے اور نہ وہ تقتيلا وأن يجعلوهم عضين۔انہیں ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتے ہیں۔والاختلاف في فرق الإسلام اسلامی فرقوں میں بہت سے اختلافات ہیں۔۷۹