تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 67 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 67

تحفه بغداد ۶۷ اردو تر جمه يجيء المسيح الموعود مجددًا کے روئے زمین پر غلبہ کے وقت مسیح موعود صدی على رأس المائة عند غلبة کے سر پر مجدد کی حیثیت سے آئے گا۔اور ایسے النصارى على ظهر الأرض خطہ ءِ زمین سے ظہور فرمائے گا جس میں نصاریٰ ويخرج في أرض أفسدوها نے فساد برپا کیا ہو گا اور وہاں کے مسلمانوں کو وجعلوا مسلمى أهلها متنضرین عیسائی بنا لیا ہو گا۔پس وہ (مسیح موعود) ان کی ۲۷) فيكسر صليبهم ويقتل خنازير هم صلیب کو توڑے گا اور اُن کے سؤروں کو قتل کرے ويُدخل السعادة في الباقين۔گا اور باقیوں میں سعادت کی (روح) داخل وإن حاك في صدرک شیء کرے گا اور اگر تیرے دل میں دمشق کے منارہ من لفظ نزول عند منارة کے نزدیک نزول“ کے الفاظ سے کوئی خلش پیدا ہو دمشق فقد أثبتنا أن النزول تو ہم یہ ( پہلے ) ثابت کر چکے ہیں کہ آسمان سے من السماء محال باطل لا نازل ہونا ایسا محال اور باطل (امر) ہے جس کی يصدقه الفرقان بل يكذبه فرقان (حمید) تصدیق نہیں کرتا بلکہ کھلے لفظوں میں اس کی تکذیب کرتا ہے۔فإن كنت تؤمن بالفرقان پس اگر تو فرقان (حمید) پر ایمان رکھتا ہے وتؤثره على غیرہ فآمِنُ بوفات اور اسے اس کے غیر پر ترجیح دیتا ہے تو پھر تو مسیح المسيح وعدم نزوله من السماء کی وفات پر اور اس کے آسمان سے عدم نزول كما تقرأ في كلام رب العالمین پر بھی ایمان لا جیسا کہ تو رب العالمین کے کلام والعجب أن لفظ النزول من (قرآن) میں پڑھتا ہے۔اور عجیب بات تو یہ السماء لا يوجد في حديث وإن ہے کہ آسمان سے نزول کے الفاظ کسی حدیث هو إلا فرية المفترین میں موجود نہیں اور یہ محض افتراء کرنے والوں کا بقول مبين۔21