تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 3 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 3

تحفه بغداد اردو تر جمه الاشتهار من السيد البغدادي سید بغدادی صاحب کا اشتہار رحمه الله وهداه اللہ اس پر رحم کرے اور اسے ہدایت دے۔بسم الله الرحمن الرحيم بسم الله الرحمن الرحيم الـحــمــد لله وحده وحده ، والصلاة ہر قسم کی حمد خدائے واحد کو زیبا ہے۔اور والسلام على من لا نبي بعده ، درود و سلام ہو اس ذات گرامی پر جس کے وعلى آله و صحبه و حزبه و بعد کوئی نبی نہیں نیز آپ کی آل ، صحابہ اور بعد: فمما لا یخفی علی آپ کی جماعت پر۔امابعد جو بات عمائدین أساطين الدين المتين وعلماء دین متین اور علماء ائمہ مسلمین سے مخفی نہیں اور أئمة المسلمين ما ظهر ظهور جوایسی ظاہر و با ہر ہے جیسے ظہور آفتاب ، اور الشمس و ما بان بيان الأمس ایسی واضح ہے جیسے روز گذشتہ ، اور وہ ہیں من خرافات و كفريات المرزا مرزا غلام احمد قادیانی پنجابی کی خرافات غلام أحمد القادیانی الپنجابی اور کفریات اور اس کا یہ دعویٰ کہ وہ مسیح بن وما ادعاه من أنه المسیح بن مریم ہے اور یہ کہ اُسے اللہ سبحانہ و تعالیٰ مريم وأنه يُلقَى إليه الإلهامات كى جنا ب سے الہامات ہوتے ہیں اور من حضرة الحق سبحانه وتعالى اس پر وحی ہوتی ہے اور اس سے بالمواجہ و يُوحى إليه و يُكلّمه کفاحا تو ہمکلام ہوتا ہے اور اس سے بالمشافہ مخاطب (۳) يُخاطبه شفاها و أن الله أرسله ہوتا ہے اور یہ کہ اللہ نے اُسے کسرِ صلیب ، لكسر الصليب وقتل الخنزير قتل خزیر اور شرعی حدود کو قائم کرنے کے وإقامة الحدود الشرعية لئے بھیجا ہے اور یہ کہ اللہ تعالیٰ اُس سے ان والله تعالى يُخاطبه ويُناجيه الفاظ کے ساتھ مخاطب ہوتا اور راز و نیاز بقوله: یا عیسی بن مریم کے انداز میں کہتا ہے کہ اے عیسی ابن مریم !