تحفہٴ بغداد

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 4 of 87

تحفہٴ بغداد — Page 4

تحفه بغداد اردو تر جمه إني أرسلتك للناس كافة میں نے تجھے تمام بنی نوع انسان کی طرف بھیجا فاصدع بما تؤمر وأعرِضُ ہے۔اور جس بات کے پہنچانے کا تجھے حکم عن الجاهلين وأن بيعته دیا جاتا ہے وہ کھول کر لوگوں کو بتا دے اور حق وأن عیسی توفاه الله ان جاہلوں کی بات سے اعراض کر اور یہ کہ وليس بحى وأنه هو عيسى اس كى بيعت فرض ہے اور یہ کہ اللہ عیسی کو بذاته وغير ذلك مما ترتج وفات دے چکا ہے اور وہ زندہ نہیں اور یہ کہ منه الأضالع و تستك منه وہ خود ہی عیسی ہے اور اس کے علاوہ ایسے المسامع كما رأيته مسطورا ایسے دعوے کہ جنہیں سن کر پسلیاں پھڑک في كتابه المسمى بمرآة اُٹھیں اور کان کے پردے پھٹ جائیں۔كمالات الإسلام الذي عارض جیسا کہ میں نے اُس کی آئینہ کمالات اسلام به القرآن و هتک به شریعه نامی کتاب میں لکھا ہوا دیکھا ہے۔جس سيد ولد عدنان علاوة (کتاب) کے ذریعہ اس نے قرآن کا مقابلہ على ما ذکرہ فی کتبہ کیا ہے اور سید ولد عدنان (محمد رسول اللہ صلی السابقة من أساطيره الكاذبة الله عليه وسلم ) کی شریعت کی ہتک کی ہے۔اس وهذا مما لا يطيق الصبر کے علاوہ بھی اس نے اپنی سابقہ کتب میں ایسے عليه إلا من طمس الله بصره جھوٹے قصے بیان کئے ہیں کہ جنہیں صرف وہی وطبع على بصيرته والعجب شخص برداشت کر سکتا ہے جس کی آنکھوں کو۔العجاب أن في ديار الهند الله نے بے نور کر دیا ہو اور جس کی بصیرت پر عامة وفي رئاسة حيدر آباد مہر لگا دی ہو۔اور انتہائی تعجب کی بات یہ ہے خاصة من فحول العلماء کہ بلادِ ہند میں عموماً اور ریاست حیدر آباد میں وأشبال الفضلاء ما يضيق خصوصاً ایسے ایسے فحول علماء اور شیر دل فضلاء عن كثرتهم نطاق الحصر موجود ہیں جن کی کثرت احاطہ شمار سے باہر