تحفہٴ بغداد — Page 42
تحفه بغداد وقال: ۴۲ اور فرمایا۔اردو تر جمه إني سأوتيكَ * بَرَكَةً میں تجھے برکت دوں گا اور اس کے انوار کو وأجلى أنوارها حتى يتبرک روشن کروں گا یہاں تک کہ بادشاہ تیرے ،، ۱۸ بثیابک الملوك والسلاطین کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔اور فرمایا۔وقال: "إني مُهين مَن أراد میں اس شخص کی اہانت کروں گا جو تیری اہانت کا إهانتك وانا کفیناک ارادہ کرے گا اور وہ لوگ جو تیرے پر ہنسی ٹھٹھا ئين يا أحمدُ کرتے ہیں ان کے لئے ہم کافی ہیں۔اے احمد! بارَكَ اللهُ فیک ما رميت خدا نے تجھ میں برکت رکھ دی ہے۔جو کچھ تو نے إذ رميت ولكن الله رمی چلایا وہ تو نے نہیں چلا یا بلکہ خدا نے چلایا تا کہ تو ان لتُنذِرَ قومًا ما أُنذِرَ آباؤهم لوگوں کو ڈراوے جن کے باپ دادے ڈرائے ولتستبين سبيل المجرمين۔نہیں گئے اور تا کہ مجرموں کی راہ کھل جائے۔الحاشية - من كان يؤمن بالله حاشیہ - جوکوئی اللہ اور اس کی آیات پر ایمان لاتا ہے وآياته فقد وجب عليه أن يؤمن بأن اس پر واجب ہے کہ وہ اس امر پر بھی ایمان لائے کہ الله يوحى إلى من يشاء من عباده اللہ اپنے بندوں میں سے جس کی طرف چاہتا ہے وحی رسولا كان أو غير رسول ویکلّم کرتا ہے ، خواہ وہ رسول ہو یا غیر رسول اور جس سے من يشاء نبيًّا كان أو من المحدثين چاہتا ہے کلام کرتا ہے خواہ وہ نبی ہو یا محدث۔کیا تم ألا ترى أن الله تعالى قد أخبر في بنظر غائر نہیں دیکھتے کہ اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب میں یہ كتابه أنه كلَّم أم موسى وقال خبر دی ہے کہ اس نے اُم موسیٰ سے کلام کیا اور اُسے لَا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّا رَادُّوهُ إِلَيْكِ کہا کہ لا تَخَافِي وَلَا تَحْزَنِي إِنَّارَآدُوهُ إِلَيْكِ وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ - وكذلك وَجَاعِلُوهُ مِنَ الْمُرْسَلِينَ ے اور اسی طرح اس نے لے کوئی خوف نہ کر اور کوئی غم نہ کھا۔ہم یقیناً اسے تیری طرف دوبارہ لانے والے ہیں اور اسے مرسلین میں سے ایک رسول بنانے والے ہیں۔(القصص: ۸) ۴۶