تحفہٴ بغداد — Page 40
تحفه بغداد اردو تر جمه ولا تجيبون تدبّرا بل تذرقون جواب نہیں دیتے۔بلکہ تم ایک محو پرواز پرندے كطائر فی وقت طیرانه ولا کی طرح بیٹ کرتے ہو اور صفائی کے لئے نیچے تنزلون لتصفية ولا تخافون نہیں اُترتے اور صادقوں کی تیراندازی سے حب قياس الصادقين۔وإن نہیں ڈرتے اور اگر تم واضح حق پر قائم ہو تو پھر کنتم علی حق مبین فلم مسیح کی حیات اور اُس کے نزول پر اور (اس لا تأتوننى بآية شاهدة | ضمن میں ) گذشتہ سنت الہی پر شاہد کوئی آیت على حياة المسيح ونزوله پیش کیوں نہیں کرتے؟ اور ہم تمہاری ان وعلى سُنّة خلت من قبل ؟ بدعتوں کو کیسے قبول کر سکتے ہیں جو کتاب اللہ وكيف نقبل بدعاتكم (قرآن) اور اس کے رسول کی سنت کے مخالف التي تخالف کتاب الله ہیں۔نیز ان راستبازوں کے طرز عمل کے بھی وشنــــن رســولـــــه وســنــن له وسنن مخالف ہیں جو پہلے گزر چکے ہیں؟ کیا ہم تمہارے الصادقين الذين خلوا من قول کو قبول کر لیں اور تمام معلمین میں سے سب قبل؟ أنقبل قولكم ونذر قول سے زیادہ راستباز (صلی اللہ علیہ وسلم ) کے قول أصدق الـمـعـلـمـيـن؟ فأيهـا کو چھوڑ دیں؟ پس اے نیک بزرگ ! اللہ کی الشيخ الصالح! لا تكذبوا آیات کی تکذیب مت کرو اور اس کی نعمتوں کی آيات الله ولا تغمِطُوا نِعَمَه اُن کے نازل ہونے کے بعد تحقیر مت کرو۔اور بعد نزولها ولا تزدهوا مامورین کو نظر استخفاف سے نہ دیکھو۔وہ لوگ المأمورين۔وإن الذین جو اپنے رب کے نور سے منور کئے جاتے ہیں۔وہ يُنوّرون من نور ربهم اللہ کے سوا کسی سے نہیں ڈرتے لہذا تو ان میں (۷) لايخافون أحدا إلا الله سے کسی کو بھی ڈرپوک اور شرمندہ کے نام سے فلا تُسم أحدًا منهم وجلا موسوم نہ کر۔اللہ سے برسر پیکار نہ ہو اور ولا خجلا ولا تبارز الله | آسمانوں اور زمین کے پروردگار کے خلاف ۴۴