تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987)

by Hazrat Mirza Tahir Ahmad

Page 442 of 935

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 442

پیغام بر موقع جلسه سالا نہ پین تحریک جدید - ایک الہی تحریک جلد ہفتم دل اسلام اور احمدیت کے لئے کھول دے اور آپ کی طرف سے مجھے بیعتوں کی اطلاع ملنی شروع ہو جائے۔تا میرا دل یہ خوشیوں بھری خبر سن کر جھوم اٹھے اور آپ پہلے سے بہت بڑھ کر میری دعا ئیں لوٹنے والے ہوں۔اللہ تعالیٰ آپ کو احسن رنگ میں اپنی ذمہ داریاں نبھانے کی توفیق دے اور ہر آن آپ کے ساتھ ہو، اللہ تعالیٰ آپ کے ساتھ ہو۔(آمین) والسلام خاکسار (مرزا طاہر احمد ) خليفة المسيح الرابع (مطبوعہ ہفت روزہ النصر 25 دسمبر 1986ء) 442