تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد ہفتم۔ 1985 تا 1987) — Page 294
خلاصه خطاب فرمودہ 08 دسمبر 1985ء تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔جلد ہفتم اور آپ کے نمائندے ہیں۔آپ ہر ملک میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا نمونہ بننے کی کوشش کریں اور زندگی کے ہر پہلو میں آپ کے اسوہ حسنہ کی پیروی کریں۔آپ کے ریزولیوشن اور آپ کے سب کام صرف اسی مقصد کی تکمیل کے لئے ہونے چاہئیں۔آپ چھوٹے چھوٹے کاموں کے لئے پیدا نہیں کیے گئے۔بلکہ آپ کے ساتھ نہایت ہی اعلیٰ وارفع مقاصد کی تکمیل وابستہ ہے۔(مطبوعہ ہفت روزہ النصر 13 دسمبر 1985ء) 294