تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء)

by Hazrat Mirza Nasir Ahmad

Page 854 of 1045

تحریک جدید ۔ ایک الٰہی تحریک (جلد چہارم ۔ 1965ء تا 1973ء) — Page 854

اقتباس از تقریر فرموده 31 مارچ 1972ء تحریک جدید - ایک الہبی تحریک۔۔۔۔جلد چہارم قیادت کرنی ہے۔اور ان کو بتانا ہے کہ یہ تمہاری ذمہ داریاں ہیں، ان کو ادا کرنے کے لئے احباب جماعت کو سمجھانا ہے، ان کے اندر بشاشت پیدا کرنی ہے۔بعض اوقات ہمارا ایک شخص دولاکھ روپیہ چندہ دے دیتا ہے اور وہ مسکرا رہا ہوتا ہے“۔ر پورٹ مجلس شوری منعقدہ 31 مارچ 1020 اپریل 1972 ء ) 854