تلاوتِ قرآن مجید کی اہمیت اور برکات — Page viii
21 - قرآن کریم اور آنحضرت سی لیا کہ تم دو موتی ہیں۔22۔آنحضرت سلیا یہ تم کا قرآن کریم سے عشق اور محبت۔23۔حسن قرآت سے قرآن کریم پڑھنا چاہئے۔24۔قرآن کریم کی تلاوت ٹھہر ٹھہر کر کرنی چاہئے۔25۔قرآن کریم کی تلاوت خوش الحانی سے کرنی چاہئے۔26 - حمد والی آیات پر حمد کریں عذاب والی آیات پر خشیت اختیار کریں۔27 قرآن کریم کا علم رکھنے والوں کی بے انتہا قدر ہے۔28۔آنحضرت مالی ای ام صحابہ سے قرآن سننا پسند فرماتے تھے۔29۔قرآن کریم پڑھنے والوں کا اعلیٰ مقام۔30۔اللہ کی کتاب کو اسکا حق ادا کرتے ہوئے پڑھو۔31۔تلاوت کا حق کیا ہے؟ 24 25 27 28 222 223 22 28 30 31 32 34 36 37 32 - قرآن کریم کی تلاوت کی اصل غرض یہ ہے کہ تا حقائق و معارف پر اطلاع ملے۔38 33 صحیح تلفظ سے قرآن پڑھنے اور ترجمہ سیکھنے کی طرف توجہ ہونی چاہئے۔34 - قرآن کریم پڑھے بغیر نہ سویا کرو۔35۔قرآن کریم کا ہر حکم حکمت سے پُر ہے۔39 41 42 36۔اللہ کے نور کو دلوں میں بھرنے کے لئے ہر احمدی کو قرآن کا پڑھنا اور سیکھنا ضروری ہے 44 37۔قرآن کریم کو رمضان سے ایک خاص تعلق ہے۔45 38۔مومن کو چاہئے کہ رمضان میں وہ دو مرتبہ قرآن کریم کا دور کرنے کی کوشش کرے 46 39 - قرآن کریم کی تلاوت کے دوران احکامات کی تلاش کریں۔40۔تلاوت کا حق ادا کئے بغیر ھدایت کی تفصیل کا علم ممکن نہیں۔41 - قرآنی احکامات پر عمل روحانی زندگی کا باعث ہے۔42۔قرآن کے ہم مرتبہ کوئی اور کتاب نہیں۔43۔قرآن کریم نجات کا شفا بخش نسخہ ہے۔47 48 ه ه ه ه و این 49 50 51