تلاوتِ قرآن مجید کی اہمیت اور برکات — Page vii
فهرست مضامین 1۔آنحضرت سال اتم خاتم النبیین اور قرآن کریم آخری شرعی کتاب ہے۔2۔تقویٰ میں ترقی کرنا چاہتے ہیں تو قرآن کریم کو پڑھیں۔3- قرآن کریم کو احکامات پر عمل کرنے کے لحاظ سے بہت آسان بنایا ہے۔4۔ہر احمدی کو قرآن کریم پڑھنا اور سمجھنا چاہئے۔5۔ہر احمدی خود بھی قرآن پڑھے اور اپنے بیوی بچوں کو بھی تلقین کرے۔6۔قرآن کریم کو چھوڑ کر کامیابی ناممکن اور محال ہے۔7 قرآن کریم پڑھنے والے کی مثال۔8۔قرآن کریم پڑھنے والے اعلیٰ اخلاق کے مالک ہوتے ہیں۔9 - قرآن کریم والے اہل اللہ ہوتے ہیں۔10 - قرآن کریم حقیقی برکات کا سر چشمہ اور نجات کا سچا ذریعہ ہے۔11۔کوئی بھی احمدی ایسا نہ ہو جو تلاوت قرآن نہ کرتا ہو۔12- قرآن کریم پر عمل نہ کرنے والے کا کوئی ایمان نہیں۔13۔دو افراد ایسے ہیں جن پر حسد یعنی رشک جائز ہے۔14۔تین دن سے کم عرصہ میں قرآن ختم کرنے والا قرآن سے کچھ نہیں سمجھتا۔15۔انسان کو چاہئے کہ قرآن شریف کثرت سے پڑھے۔16 - قرآن شریف اپنے پیرو کو اپنی طرف کھینچتا ہے اور دل کو منور کرتا ہے۔1 2 4 5670 8 9 11 11 ده 13 14 15 15 16 18 17 - قرآن کریم اور آنحضرت سالی یا ہی تم سے سچی محبت رکھنے والا صاحب کرامت ہو جاتا ہے 19 18 - قرآن شریف کو پڑھو تو ترجمہ بھی پڑھو۔19۔قرآن کریم مطہر صحیفہ ہے جو خاتم الکتب۔20۔قرآن کریم ایک مکمل معجزہ ہے۔20 2222 20 23