تلاوتِ قرآن مجید کی اہمیت اور برکات

by Hazrat Mirza Masroor Ahmad

Page ix of 115

تلاوتِ قرآن مجید کی اہمیت اور برکات — Page ix

44۔راہ نجات صرف قرآن کریم میں ہے۔45۔قرآن کریم پڑھنے کے آداب۔46۔قرآن کریم جتنا میسر ہو پڑھ لیا کرو۔47۔قرآن کریم پڑھ کر اور اس پر عمل کر کے ہی نیکیوں میں آگے بڑھا جا سکتا ہے۔48 - قرآن کریم کو خوب نکھار کر پڑھنا چاہئے۔49 - قرآن کریم کا پڑھنا نصیحت حاصل کرنا ہے۔50۔قرآن کریم کو پڑھنے والے ہی عقل والے ہیں۔51 قرآن کریم کو غور سے سنو اور خاموش رہو۔54 52 قرآن کریم کی تلاوت کا حصول در اصل احکام الہی پر عمل اور رضائے الہی ہے۔60 53 قرآن کریم کی تعلیم ایک دوسرے پر سلامتی بھیجنے کا حکم دیتی ہے۔54 قرآن کریم کی تلاوت دلوں کے زنگ کو دور کرتی ہے۔55۔آنحضرت سلی لیا کہ تم کا قرآن کریم پڑھنا۔56 قرآن کریم کو بہت غور اور تدبر سے پڑھنا چاہئے۔57۔قرآن کریم کو پڑھنے سے مخالفین کے منہ بند کئے جاسکتے ہیں۔58۔اچھی آواز میں تلاوت کرنے کا حکم۔59۔قرآن کریم کی تلاوت کا حق مؤمنین کے نیک اعمال سے مشروط ہے۔60۔قرآن کریم کی تعلیم فطرت انسانی کے عین مطابق ہے۔61۔قرآن کریم کو تدبر سے پڑھنا اور اس پر عمل کرنا چاہئے۔62۔روزانہ صبح قرآن کریم کی تلاوت ضرور کرنی چاہئے۔63۔ہر گھر سے تلاوت قرآن کریم کی آواز آنی چاہئے۔64۔قرآن کریم کا ایک نام ذکر ہے۔65 - قرآن کریم پر عمل ہی حقیقی روشنی کا فائدہ دیتا ہے۔66۔قرآن کریم ایک جامع اور محفوظ کتاب ہے۔می این این لا لا له له له له له لا 55 56 57 57 58 59 59 63 65 65 66 67 68 70 71 72 75 75 75 76 77