خلفاء احمدیت کی تحریکات اور ان کے شیریں ثمرات

by Other Authors

Page 380 of 613

خلفاء احمدیت کی تحریکات اور ان کے شیریں ثمرات — Page 380

380 جب کہیں گے حکومت کہے گی ٹھیک ہے تم اپنا براڈ کاسٹنگ سٹیشن تیار کرو اور اپنے علاقے کو ہر وقت ریڈیو پر خبریں دیا کرو، درس قرآن کریم دیا کرو۔بڑا اچھا انتظام ہو جائے گا“۔خطبات ناصر جلد 6 ص 530 دنیا کے مختلف ممالک میں ریڈیو اور ٹی وی پر جماعت کے پروگرام نشر ہوتے رہے مگر اپنے ریڈیو سٹیشن کے قیام کا خواب خلیفتہ اسیح الرابع کی ہجرت لندن کے بعد ایم ٹی اے کی شکل میں پورا ہوا۔