تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 6 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 6

پہلی فصل دو قومی نظریہ کی ترویج واشاعات حضرت بانی جماعت احمدیہ علیہ السلام نے زندگی بھر مسلمانوں کی مستقل اور جدا گانہ زندگی کے تمام دلبقا کے لیے جد وجہد فرمائی اور ہندو کانگریس کے نظریہ قومیت متحدہ سے اپنی جماعت کو ہمیشہ الگ رکھا۔چنانچہ جناب مولانا ظفر علی خاں صاحب فرماتے ہیں۔جناب مرزا غلام احمد صاحب قادیانی۔۔۔۔کی زندگی کا ایک بڑا مقصد آپ کے متعدد دعاوی کے لحاظ سے جو یہ تحریر میں آپکے ہیں مسلمانوں میں وحدت قائم کرنا تھا۔ر ستاره صبح در دسمبر ۱۹۱۶ء بحوالہ مولانا ظفر علی خان کی گرفتاری احت از خان کا بلی ماری امام اسی طرح بنا سیہ مہ لوک انشاء اللہ خاں ایڈ میٹر وطن کے بھائی مولوی محمد شجاع اللہ صا سیب نے اپنے اختیار ملت" (لاہور امین اعتراف کیا کہ ہم جناب مرزا غلام احمد مرحوم و مغفور کے پیرو نہیں ہیں اور مرحوم کے کئی خیالات سے ہم کو اختلاف رہا ہے مگر میں اصول پر انہوں نے اپنے مشن کی بنیاد قائم کی تھی اس سے کسی باخبر اور ذی ہوش مسلمان کو اختلافت نہیں ہو سکت، ان کی تمام جد و جہد کا انتہائی مقصد یہ تھا کہ مسلمانوں میں