تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 5 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 5

- قائد اعظم کی لنڈن سے واپسی کے لیے تحریک او مسلم لیگ کی نشاہ ثانیہ۔قرار داد پاکستان کی تابید اور مرکزی اور علی بینی و من نایا مسلم لیگ کی بے مثال حمایت۔-1- مسلم لیگ کی عبوری حکومت میں شمولیت۔خضر حیات وزارت کے استعفاء کی کامیاب بہار و بہار۔باؤنڈری کمیشن میں مسلم حقوق کی حفاظت کے لیے جد و جہد۔جماعت احمدیہ کو اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہ مخزن اصل ہے کہ واحد مذہبی حجامت ہے جسے من حیث المجماعت تحریک پاکستان کے ان سب مراحل میں بھرنوپر حسنہ لینے اور ملت اسلامیہ کی منند در کبیر خدمت بہیمالا نے کا شرف حاصل ہوا۔اس اجمال کی تفصیل ایک مبسوط کتاب کا تقاضا کرتی ہے مگر میں صرف اشارات ہی پر اکتفاء کروں گا۔نعل الله يُحْدِثُ بَعْدَ دِنكَ امراه ات ولت