تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 55 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 55

191 آل انڈیا کانگریس کو عبوری حکومت کی تشکیل کی دعوت دے دی جو پنڈت جی نے فوراً منظور کرلی اور اعلان پر اعلان کرنا شروع کر دیا کہ جو ہمارے ساتھ شرکت نکرنا چاہے ہم اسے مجبور نہیں کر سکتے نہ اس کا انتظار کر سکتے ہیں ہم دستور سازی کا کام شروع کریں گے اور عبوری حکومت کو تنہا کامیابی سے چلا کر دکھا دیں گے ازاں بعد انھوں نے مانمبر ۱ کو عبوری حکومت کا چارج بھی سنبھال لیا اس طرح مسلمانوں کونظر انداز کرکے اقتدار کی پوری باگ ڈور مہندو اکثریت کو سپرد کر دی گئی اور سیانوں کی جیتی ہوئی جنگ بظا ہر شکست میں بدل گئی اورسلم لیگ کے لیے آبرومندانہ طور پر عبوری حکومت میں داخلہ کے سب راستے مسدود ہو گئے اور مسلمانانِ ہند مایوسی اور قنوطیت کے گھٹا ٹوپ بادل چھا گئے۔مسلمانان ہند نے ملک بھر میں یوم احتجاج منایا اور قائد اعظم نے راست اقدام کی دھمکی دی گھر کانگریس حکومت نے جو انگریز کا واحد جانشین بننے کی خواب کو پورا ہوتے دیکھ کر نشہ میں محمور ہوچکی تھی اس دھمل کا جی بھر کہ مذاق اڑایا اور کہا کہ یہ محض گیڈر بھیکی ہے۔حکومت سے ٹکر لینا آسان نہیں یہ عیش و عشرت کے خوگر بھلا جنگ ہی کہاں کر سکتے ہیں اگر لڑیں گے تو ہار جائیں گے خود حکومت بھی ان کے مقابلہ کے لیے تیار اور چوکس ہے اور : د ان نئے سرکشوں اور باغیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کر سے گی بی اس تاریک ترین دور میں جبکہ نہ صرف مسلم لیگ کا وقار معرض خط میں پڑ گیا بلکہ تحریک پاکستان کا خاتمہ اور مسلمانوں کی تباہی اور یہ بادی کا منظر آنکھوں کے سامنے نے قائداعظم اور ان کا عمدہ صفحہ ۳۹ ۷ - ۴۰ ۷ f