تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار

by Other Authors

Page 54 of 71

تحریک پاکستان میں جماعت احمدیہ کا کردار — Page 54

00 سے ارجون سٹہ کو ملک میں ایک، عارضی حکومت کے قیام کا اعلان کیا اور مسلم لیگ اور کانگریس کے زعماء کے نام دعوت نامے جاری کئے کہ وہ اس عارضی حکومت کے رکن کی حیثیت سے یہ قومی ذمہ داری قبول کر لیں۔اعلان میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ جو سیاسی جماعت عارضی حکومت میں شامل نہ ہو گی اس سے صرف نظر کر کے دوسری جماعت کے اشتراک سے عارضنی حکومت بنادی جائے گی بلے مسلم لیگ نے ایک قرارداد کے ذریعہ عبوری حکومت میں شرکت پر آماد کی ظاہر کردی مگر کانگرس نے یہ دعوت ته د کردی حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد نے اس موقعہ پر بیان دیاکہ : - مشن نے اعلان کیا تھا کہ اگر عاریضی حکومت کے متعلق کسی پارٹی نے ہماری تجاویز منظور نہ کیں تو پھر ہم حکومت قائم کردیں گے اسیں اعلان کے مطابق اب اس کا فرض ہے کہ وہ کانگریس کو چھوڑ کر باقی پارٹیوں کے ساتھ عارضی حکومت قائم کر دیئے ہے گران سوس واٹر نے ہند لارڈ ولیوں نے دعوت واپس لے لی جس پر سلم لیگ، کونسل کو بھی اپنے اجلاس میٹی میں بطور احتجاج اپنی رضامندی منسوخ کرنا پڑی۔وائسرائے ہند نے جو اسی موقعہ کی تاک میں تھے کانگرس سے گٹھ جوڑ کر کے پنڈت جواہرلال نہر د صدر ے قائد اعظم اور دستور ساز اسمبیل صفحه ۲۳۶ - ۲۳۹ مولفه محمد اشرف عطاء ت الفضل ۲۸ رجون ۱۹۳۳ ه صفحه ۳ کالم ٤ MATE