تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 46
دشمنوں کے ہاتھ سے رہا ہو گئے ، اسہ تیر ا گر وہ یہ کہتا ہے کہ ، قرآن اور بائیبل کے بیانات کا متقابل مطالعہ کرنے سے ہم یہ سمجھتے ہیں۔کہ غالبا پیلاطوس کی عدالت میں تو پیشی آپ ہی کی ہوئی تھی۔مگر جب وہ سزائے موت کا فیصلہ سنا چکا۔تب اللہ تعالے نے کسی وقت آنجناب کو اٹھا لیا۔بعد میں یہودیوں نے جس شخص کو صلیب پر چڑھایا۔وہ آپ کی ذات مقدس نہ تھی۔ملکہ کوئی اور شخص تھا۔جس کو نہ معلوم کس وجہ سے ان لوگوں نے عیسی بن مریم سمجھ لیا۔۔۔اپنے یہ معلوم کرنے کا ہمارے پاس کوئی ذریعہ نہیں ہے کہ معاملہ کس طرح ان کے لئے مشتبہ ہو گیا۔چونکہ اس باب میں کوئی یقینی ذریعہ معلومات نہیں ہے۔اس لئے مجرد قیاس دیگان اور افواہوں کی بناء پر نہیں کہا جا سکتا۔کہ اس شہر کی خوبیت کیا تھی ؟ واقعہ مصلیب کے بعد حضرت مسیح کے رفع الی السماء پانچویں مثال اور سیمانی زندگی کا خیال زیر غور آتا ہے۔اس سلسلہ ان تغییر ماجدی " شائع کرده تاج کمپنی من : سے تفہیم القرآن جلد مام راز جناب سید ابوالا علی صاحب مودودی امیر جماعت اسلامی پاکستان)