تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 47 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 47

میں بھی نافذین احمدیت کے متعدد فریق نظر آتے ہیں۔ایک فریق حضرت مسیح کی آسمان پر جسمانی زندگی پر منش دانہ عقید رکھتا ہے۔اور اس کے خیال میں حیات مسیح کے نظریہ کو اسلام میں ایسی بنیادی حیثیت حاصل ہے کہ اس کا منکر واجب القتل ہے ایسے دوسرا فریق یہ کہتا ہے کہ حیات مسیح ابتدا سے مختلف فیہ مسئلہ رہا ہے اور ایسے لوگ مرزا صاحب سے پہلے موجود تھے توسیع کی موت کے قائل تھے۔۔۔حیات و ممات سیح کے متعلق ہر مسلمان مطالعہ کے بعد اپنی دیانتدارانہ رائے قائم کرنے میں آزاد ہے۔اس کی یہ رائے نہ اس کو کا فرینا سکتی ہے کہ مومن یا سلے تیسرا فریق یہ کہتا ہے کہ قرآن میں نہ حضرت مسیح کی وفات کی وضاحت ہے۔نہ رفع الی اعتماء کی چنانچہ جناب سید ابوالاعلیٰ صاحب مودودی لکھتے ہیں:۔ما قرآن نہ اس کی تصریح کرتا ہے کہ ال ان کو جسم در روح کے ساتھ کرہ زمین سے اٹھا کر آسمانوں پر کہیں لے گیا اور نہ یہی صاف کہتا ہے کہ انہوں نے زمین پر طبعی موت پانی اور صرف ان کی رُوح اُٹھائی گئی ہے۔۔۔۔۔پس قرآن کی لے المنبر لائل پور لله تحریک قادیان کا راز جناب سید حبیب صاحب مدیر سیاست