تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 45 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 45

۴۵ بارے میں دلچسپ تضاد ہے۔ایک گروہ کی رائے یہ ہے کہ قصہ یہ ہوا کہ جب یہودیوں نے حضرت مسیح کے قتل کا عزم کیا۔تو پہلے ایک آدمی ان کے گھر میں داخل ہوا۔حق تعالے نے ان کو تو آسمان پر اٹھا لیا اور اس شخص کی صورت حضرت مسیح علیہ السلام کی صورت کے مشابہ کر دی۔جب باقی لوگ گھر میں گھس آئے تو اس کو مسیح سمجھ کر قتل کر دیا ہے اس کے مقابل دوسرا گروہ یہ نظریہ رکھتا ہے کہ جبیل کے رومی سپاہیوں کے لئے رب یہودی اجنبی ہی تھے اور اس لئے یا ہر گھر ہم شکل اور یکساں یہ انہیں ایک اسرائیلی ربوع ناصری، اور دوسرے اسرائیلی رشمعون کرینی) کے در میان اشتباہ نہایت آسان تھا۔انہیں دونوں کے دریان کوئی نمایاں فرق ہی نہیں نظر آسکتا تھا شمعون نے یقینا داریل مچایا ہوگا۔لیکن ادھر مجمع کا شور و ہنگامہ اُدھر جبیل کے سپاہیوں کی اسرائیلیوں کی زبان سے ناواقفیت اور پھر سولی پر لٹکا دینے کی جلدی۔اسی افرا تفری کے عالم میں اسی شمعون کو پکڑ کر سولی پر چڑھا دیا گیا۔اور وہ چیخیت چلاتا رہا۔حضرت مسیح قدر شنا اس ہر یونگ میں لے کسی قرآن مجید مترجم من الشيخ البته الان ما و شبیر احمد مها عثمانی