تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 44 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 44

۴۴ بشالومی پایه سرسید احمد خانصاحب بله شمس العلماء ڈپٹی نذیر احمدرضا دہلوی کی مولوی چراغ علی صاحب ہے، اور مکہ کے چاروں مفتیوں اور ترکی کے خلیفہ المسلمین شعری تھا۔اس سلسلہ میں ایک دلچسپ بات یہ ہے۔کہ ہمارے نقاد ایک طرف جہاد بالسیف کے التوا کی بناء پر تحریک احمدیت کو مطعون کرتے ہیں۔اور دوسری طرف اس دلی آرزو کا اظہار کرتے ہیں کہ سے بانه در عالم بیا ایام مصلح جنگ جو یاں را بده پیام صلح علامه اقبال استحارب و متخالف تنقیدات کی اور بھی متعدد عجیب قیری مثال مثالیں موجود ہیں۔مثلاً ایک گوشہ سے یہ الزام عاید کیا جاتا ہے کہ تم آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم کی شان میں مبالغہ کرتے ہو۔اور اسے بڑھا چڑھا کہ بیان کرتے ہو اور دوسرے گوشہ سے آواز اٹھتی ہے کہ احمدی آنحضرت صلے اللہ علیہ وسلم پر ایمان ہی نہیں کھتے۔چوتھی مثال اور آگے چلئے حضرت مسیح علیہ اسلام کے مصلوب یا مقتول ہونے کی نیت یہود کو کیسے اشتباہ ہوا ؟ اس له رساله الاقتصاد فی مسائل الجہادیہ سے رسالہ اسباب بغاوت ہندا صفحه ۶۵ سه نصرت الابرار ما - سکه تحقیق الجہاد نہ کرتا ہے سید عطاء اللہ شاہ بخاری را از جناب شورش کاشمیری، صفحه ۱۳۱