تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 28 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 28

۲۸ کے لئے سچی محبت کو دیکھ کہ بے تحاشہ صد آخرین نکلتی ہے۔وہ اسلام کی محبت میں اس قدر اندھے اور ممنون ہو رہے ہیں کہ جس قدر انسانی قلب کے لئے ممکن ہو سکتا ہے۔وہ اس بات کے تکرار سے بھی نہیں تھکتے۔کہ اسلام بنی نوع انسان کو مساوات، امن و امان اور مذہبی آزادی کا سبق دیتا ہے۔جماعت کا اثر اس کے اعداد و شمار سے بہت زیادہ وسیع ہے۔مذہب میں ان کا طرز استدلال بہت سے تعلیم یافتہ مسلمانوں نے اختیار کر لیا ہے اور وہ سمجھتے ہیں کہ مسلمانوں میں رہتے ہوئے احمدیوں کا علم کام عقلاً ماننا پڑتا ہے کا نہ مسٹر ایل بیون جونز ہیں۔اسے (ویلز، بی ڈی دلنڈن) مسٹر بیون جونتہ نے اپنی کتاب' The people of Mongue میں احمدیت کی نیت یہ نظریہ قائم کیا ہے کہ یہ تحریک عیسائیت سے انتقام کے لئے قائم ہوئی ہے۔پروفیسر ٹائن بی لکھتے ہیں کہ مغرب سے تصادم کے نتیجہ پرفیسر مائن ہی میں اب اسلام میں پھر جوش پیدا ہورہا ہے اور اس میں ایسی روحانی تحریکات جنم لے رہی ہیں جو ممکن ہے مستقبل میں عالمگیر مذہب اور تہذیب کی بنیاد بن جائیں۔مثلاً احمد یہ تحریک - سے ئے مسلم ورلڈ اپریل سے ترجمہ و تلخیص 204 Goliyatim am thail"