تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 27 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 27

لیکن میں آپ لوگوں کو بتاتا ہوں کہ عیسائیت اور اسلام کے درمیان جو جنگ جاری ہے اس کا فیصلہ کسی بڑے شہر میں نہیں ہوگا۔ملکہ ایک چھوٹے سے گاؤں میں ہو گا۔جس کا نام قادیان ہے۔(مفہوم) کے مسٹر زد و غیر اسٹرز دیر نشہور مستشرق نے قادیان کے عظیم اشان وعمیر اداروں اور تحریک احمدیت کا لٹریچر دیے بعد یہ نظر یہ قائم کیا کہ ردیکھنے یہ ایک اسلحہ خانہ ہے جو ناممکن کو ممکن بنانے کے لئے تیار کیا گیا ہے۔اور ایک زبردست عقیدہ ہے جو پہاڑوں کو اپنی جگہ سے ہلا دیتا ہے" سے پادری این کریمی پادری ای که مرا تمرین مشتری کے تاثرات ہیں کہ را په جماعت اس زمانہ میں مسلمانوں کی نہایت عجیب جماعت ہے اور مسلمانوں میں صرف یہی ایک جماعت ہے جس کا واحد مقصد صرف تبلیغ اسلام ہے اگر چہ اس کی طرز تبلیغ میں کسی قدر سختی پائی جاتی ہے۔تاہم ان لوگوں میں قربانی کی روح اور تبلیغ اسلام کا جوش اور اسلام به تغير كبير- سورة الكوثرمت و از حضرت خلیفہ اسیح الثانی ابی اللہ تعالی سے چہ چہ مشنری ریویو لندن حوالہ تاثرات قادیان مدها را از ما فضل حسین قنا