تحریک احمدیت اور اس کے نقاد

by Other Authors

Page 11 of 104

تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 11

اذَا خَرج هذا الامام المهدى فَلَيْسَ لَهُ عدومينَ إِلَّا الفُقَهَارُ خَاصَّةٌ فَاتَهُ لا يبقى لهم رياسة "ل یعنی جب امام مہدی کا ظہور ہوگا۔تو علمائے زمانہ سے بڑھے کہ ان کا کوئی کھلا دشمن نہیں ہوگا۔کیونکہ ان کا اثر ورسوخ جاتا رہے گا۔اسی طرح حضرت مجدد الف ثانی رحمتہ اللہ علیہ نے یہ خبر دی : علمائے ظواہر مجتہدات أورا على نبينا وعليه الصلوة و السلام از کمال وقت و شخوص ما خذ انکار نمایند و مخالف کتاب و سنت دانند یه سه یعنی علمائے ظواہر مهدی موعود کے اجتہادات کا انکار کر کے ان کو قرآن و سنت کے خلاف قرار دیں گے۔کیونکہ ان کے اجتہادات کے ماخذ نہایت لطیف و دقیق ہوں گے۔فتوی کفر کی بنیادی وجہ ) تقابل توجہ امر یہ ہے کہ حضرت سیم موجود اور اس کا علیہ الصلوۃ والسلام کے خلاف اقہ سوہ یہ ہے کفر دیا گیا اس میں بنیادی وجہ نظر یہ وفات مسیح اور دعوئی مثیل مسیح قرار دی گئی حالانکہ ارباب علم و دانش لفظ مسیح کا اطلاق مماثلت کی وجہ سے فتوحات مکیه جلد سوم ما ۳۷ - سه مکتوبات جلد ۲ مه مکتوب ۵۵