تحریک احمدیت اور اس کے نقاد — Page 12
مختلف افراد پر کرتے رہے ہیں۔حتی کہ مسیح الملک ایک خطاب بن گیا ہے جو حاذق طبیبوں کو دیا جاتا ہے۔چنانچہ مسیح الملک حکیم اجمل خاں کے الفاظ اس کی واضح مثال ہیں۔اسی طرح علامہ اقبال قائد اعظم حمد علی جناح کی نیت لکھتے ہیں۔لنڈن کے عرش نادرہ فن سے پہاڑ پر اترے سیج بن کے ، محمد علی جناح کے اسی طرح ایک المحدیث شاعر جناب مولوی ثناء اللہ صاحب امرتسری کو خطاب کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ با غبان گلشن توحید و سنت آپ نے ہے کیا ! آپ کے دم سے دیکھتی تھی ہری ہے شمس العلماء جناب مولوی محمد حسین صاحب آزاد آب حیات میں لکھتے ہیں کہ مشہور شاعر شیخ امام بخش ناشیخ ایک دفعہ نواب نصیر الدین حیدر کے دربار میں حاضر تھے۔حلقہ سامنے تھا۔نواب صاحب نے کہا۔شیخ صاحب ! اس پر کچھ کہئے۔چنانچہ انہوں نے فی البدیہ یہ قطعہ کہا۔ہے حظہ جو ہے حضور معلیٰ کے ہاتھے ہیں گویا کہ کہکشاں ہے ثریا کے ہاتھ میں ناشیخ یہ رب بجا ہے لیکن تو عرض کر ه را درمیان اپریل شیر شالی اسلام راز مولوی یا امید تا سور کردوانی ساله ۱۲۰ ۱۷ امت