تحدیث نعمت

by Sir Muhammad Zafrulla Khan

Page 498 of 736

تحدیث نعمت — Page 498

۴۹۸ کی ایسی رضاعت کا امکان ہے جس سے نے آئین میں دالیان ریاست ہائے ہند کے حقوق کی حفاظت ہوسکے۔اگر ایسا کوئی موقعہ ہو تو اس سے فائدہ اٹھانے کی کوشش کرنا۔پنجاب باؤنڈری کمشن کے سامنے مسلم لیگ کا کیس میں میں نواب صاحب کے ارشاد کی تعمیل می سفر کہ کرنیکے نے قائد اعظم کا ارشاد اور میری طرف سے اسکی تعمیل انگلستان کے لئے تیار ہو تو ولی سے پیغام اتوں یا کہ قائداعظم نےطلب فرمایا ہے۔میں ان کی خدمتمیں حاضر ہوا تو انہوں نے فرمایا کہ پنجاب میں دوکشتن حد بندی یلئے قائم کیا جانیوالا ہے اس کے سامنےمسلم لیگکی طرف سے وکالت کی ذمہ داری ہم تمہارے سپرد کرنا چاہتے ہیں میں نے عرض کیا میں حاضر ہوں لیکن نواب صاحب کے ارشاد کے ماتحت میں عازم انگلستان ہونیوالا ہوں مجھے معلوم نہیں کمشن کی کاروائی کب شروع ہوگی اور مجھے تیاری کیلئے کتنا وقت ہے گا۔قائد اعظم :۔تم انگلستان کتنا عرصہ ٹھہرو گے ؟ ظفر اللہ خال -:- میرا اندازہ تو پندرہ دن کا ہے۔بھی مقرر نہیں ہوا۔ظفر اللہ خاں :۔امپائر کے متعلق میں گذارش کرنا چاہتاہوں کہ میں کسی ایسے شخص کے تقر پر مصر رہا ہے جس کی دیانت پر پورا اعتماد ہونگے۔آپ لندن کی رہائش کے زمانہ میں پریوی کونسل کے روبرو پریکٹس کرتے رہے ہیں آپ کو اتفاق ہوگا کہ برطانوی دار نہ آن اپیل اپنی روایاتکے لحاظ سے اپنے فرائض کی انجام دہی میں نہایت دیانتدار یر جانبدار ہوتے ہیں۔آپ زور دیں کراں میں کس کو ا ا ا ر کیا جائے۔رانان علی کرسکتاہے لیکن میں یہ یقین ہونا چاہئے کہ جو اب بمقر ہوں وہ کسی اثر و رسوخ کے مات کسی کے کے کھانے کے تھے میں کئی فیصل نہ کرائے قائد اعظم :۔میں تمہارے مشورے کو ذہن میں رکھوں گا۔ہو گا - ظر الشر خاں آپ کو کوئی ادارہ تایا گیا ہےکہ مجھے بانڈی والے عالم میں تیاری کیلئے کاعرصہ درکام قائد اعظم۔تمہیں کافی وقت مل جائے گا۔لاہور کے وکلا نے پورا کیس تیار کیا ہو گا نہیں صرف پنے دلائل کو ترتیب دینا ہو گا اور اسلوب بحث طے کرنا ہوگا۔کردی۔ظفراللہ خان :۔میں لندن سے واپسی پرکھا جی سے سید الامور چلا جاؤں گا ناں میں کسی کوپنی ان سے مطلع قائد اعظم :- نواب ممدوٹ سب انتظام کریں گے۔