تحدیث نعمت — Page 418
۴۱۸ پر چل اس جواب سے بہت مخفوظ ہوئے۔مجھ سے دریافت کیا تمہارا کیا خیال ہے ؟ میں نے کہا :۔مجھے ALL THIS IS Reassuring YES TAHT IS THE WORD Reassuring -: خوش ہوئے اور کہا : - ڈومینز منسٹرز کا نفرنس میں ڈومینینز کے کانفرنس کے پروگرام میں میں مغربی جنگی محاذ یہ لیجانے کی نمائندگان مغربی یورپ کے محاذ جنگ پر کوئی تجویز نہیں تھی۔کرنل رئیس نے اصرار کیا کہ اس کا انتظام کیا جائے۔کہا دنیا کے کناروں سے ہمیں بلایا ہے اور ہم کس منہ سے محاذ پر گئے بغیر واپس ہو جائیں میرے بیٹے تو میری جان عذاب میں کردیں گے۔کہیں گے ! DADDY YOU FUNKED IT (ابا آپ مماز You is پر جانے سے ڈر گئے ، میں تو انہیں منہ نہ دوکھا کوں گا۔آخر بیٹے ہو کہ ٹرائین جو اس دقت ڈومنیز سیکری پڑی تھے صرف نمائندگان کو مغربی محاذ پر لے جائیں۔محاذ پر جانے کیلئے پہلے ہم لوگ لندن سے پیرس گئے۔وزیراعظم فرانس مسٹرڈ لا ڈیر سے ملاقات ہوئی۔افواج فرانس کا ہیڈ کوارٹہ پیرس سے چندمیل باہرتھا۔فرانسیسی کا اڈوانی نے ہماری دو سر کے کھانے کی دعوت کی۔ہر مہمان کے مینو کارڈ پر جس کے اندر کھانے کی فہرست ہاتھ سے لکھی ہوئی تھی اس کے ملک کا نقشہ بنا یا ہواتھا۔یاد گار کے طور پر ہم نے ایک دوست کے کارڈ پر انے اپنے دستخط کر دیئے جب لعد میں ہم برطانوی محاذ پر گئے تو یہ طانوی کی نڈر انچیف لارڈ کورٹ نے بھی میرے اس کار ڈرانے دستخط کردیئے لارڈ گورٹ ہندوستان میں چیف آف سٹاف رہ چکے تھے اور میں انہیں پہلے سے جانتا تھا۔" HOTEL Crillion پیرس میں ہمارا قیام 1 407 میں تھا۔ہمارے قیام کی پہلی رات ہوائی حملے کا الارم ہوا یہ میں نے ہدایات وغیرہ تو پڑھالی ہوئی تھیں اور مجھے معلوم تھا کہ ہوٹل میں رہنے والوں کیلئے پناہ گاہ ہوٹل کی نہ یہ زمین منزل میں ہے۔اور مجھے وہاں پہنچنا چاہیے۔لیکن میں نے سوچا کہ اول تو کوئی ایسا خطہ نہیں اور اگر ہے بھی تو جو کچھ یہاں ہوگا وہی نیچے ہوکر رہے گا۔یہاں میں آرام سے بہتر میں لیٹا ہوں۔نیچے شراب کے مٹکوں کے درمیان ٹھٹھروں کا بہتر ہے پہلی بیدار ہوں۔میں نے کر دے بدلی اور پھر کام سے سو گیا۔صبح ناشتے پر سٹرائیڈن کا مذاق اڑایا جارہا تھا کہ ہوس استیلی میں سنے کے سوٹ میں ہی نیچے بھاگ گئے۔ڈریسنگ گاؤن تک اوڑھنے کا خیال آیا اور ان کی یہ ہیئت کذائی خواتین کی پریشانی کا موجب ہوئی مذاق میں انہیں چھیڑا جارہا تھا کہ انہوں نے عمداً اب کیا تھا۔پیرس کے بازاروں میں رات کے وقت ایسا گھپ اندھیرا نہیں ہوتا تھا جیسے لندن میں ہوتا تھا بازاروں کے لیمیوں کی روشنی بہت دھیمی کر دی گئی مفتی ہیں جنگی قیدی کی حیثیت میں مفید تھے۔وہاں سے کسی طرح بھاگ نکلے اور اپنی فوج میں آملے۔