تحدیث نعمت — Page 419
۴۱۹ تھا۔اس سے آنے جانے والوں کو لندن کی نسبت بہت سہولت رہتی تھی۔مجینیو لائن ہم مغربی محاذ کے جنوبی فرانسیسی صے میں بھی گئے جو کچھ ہم نے اس حصے میں دیکھا اس می سے دلچسپ ترین مجینو لائن کا نظام تھا۔دوپر کا کھانا ہم نے مینوں ان کے ایک زیر زمین قلع میں کمانڈر کے ساتھ کھایا۔کھانے کے آخر میں تقریروں کے خاتمے پر قلعے کے کمانڈر نے ہم میں سے ہر ایک کے سینے پر مجبتو بیج لگایا۔یہ ایک تانبے کا تمغہ تھا جس کے گردیہ موٹو اعلان کندہ تھا: - N NE PASSE PAS یعنی وہ گذرنے نہ پائیں گے۔مجینو لائن کا سارا نظام حیرت انگیز تھا اور اس کے زمین دوز قلعوں کو دیکھ کر تو واقعی یہ یقین ہوتا تھا کہ کسی غنیم کا ان سے گذر کر آگے نکل جانا محالات میں سے ہے۔ان کے اندر سے بڑی بڑی تو یوں کے سرنگ کا دہانے قابل ی وادیوں کی طرف جھانکتے تھے جن میں گوے بھرنےکا کام ان ہاتھوں سے نہیں کہ نبی سے چلائی جانیوالی شینوں سے لیا جاتا تھا۔غرض یہ نظام فن دفاع کا ایک حیران کن کارنامہ تھا۔ہمارا آخری دن مغربی محاذ کے برطانوی حصے میں گذرا۔ان ایام میں ملک معظم کے برادر اصغر ڈیوک آن گلوسٹر برطانوی کمانڈر انچیف کے افسر رابطہ تھے۔وہ سارا دن ہمارے دورے میں ہمارے ساتھ رہے۔ساتھ رہے۔اپنی کار خود چلاتے تھے۔ہم میں سے ہر ایک کو باری باری اوسطاً آدھ گھنٹڈ ان کی صحبت میں صر گری کا موقعہ ملا۔جب میری ہار کی آئی تو شاید وہ دن بھر موٹر چلاتے تھک چکے تھے۔موسم بھی خوشگوارہ نہیں تھا اور ان کی توجہ موٹر کو قابو رکھنے میں صرف ہورہی تھی اسلئے ہمارے درمیان کسی موضوع پر گفتگو کا سلسلہ جاری نہ ہو سکا شہر قریب آرہا تھا کہ انہوں نے اپنے آر ڈولی افسرسے دریافت کیا کیا پروگرام ہے۔پچھلی نشست سے انہوں نے گذارش کی بلدیہ کے میٹر کی طرف سے استقبالی دعوت ہے اور پھر شام کا کھاتا ہے۔اس کے بعد کانسرٹ ہے لیکن کائٹر میں آپ کا تشریف لے جانا لان میں نہیں۔آپ نہ جانا چاہیں تونہ جائیں۔اس پر ہر رائل ہائی نس نے فرمایا۔12" WHAT I SAY IS DAMN THE CONCERT میں نے الفاظ میں تو کچھ نہ کہا لیکن میرے دل نے ان کے اس بے تکلفانہ اظہار وقت کی پر ن در نائیلہ کی اور انہیں مرحبا کہا۔میں نے اطمینان کاسانس لیا کہ کاسٹ میں اگر یہ رائل ہائی میں کی موجودگی لازم نہیں تو اس ناکارہ کی حاضری بھی کوئی ضروری نہیں ہوگی۔میرے لئے کھانے کے بعد نمانہ اور نماز کے بعد بتا۔سرنڈ لیٹر سٹورٹ سے لندن میں طلاقات ہوئی تو انہوں نے محاذ جنگ کے دورے کے تاثرات دریافت زیبا میں نے کہا مینو لائن بیشک ایک دفاعی شاہکار ہے اور مجھے تو فنون حرب اور دفاع کے ساتھ دور کا بھی حوالہ نہیں رہا۔لیکن اسے دیکھ کرمجھے تین باتوں کا خیال آیا۔اول دفاع کی لاش خواہ کتنی مضبوط اور نا قابل عبور ہو اس سے دشمن کو شکست نہیں دی جا سکتی۔دوسے تجنبو لائن فرانس اور سوئٹزر لینڈ کی سرحد سے شروع ہو کر فرانس